the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس نے ریزرو بینک کو مرکزی حکومت کی کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ نوٹ کی منسوخی کے اعلان کے 70 دن بعد بھی بینک سے روپے کی منظوری کی حد نہیں ہٹائی گئی ہے اور اس مخالفت میں پارٹی کل ریزرو بینک کا گھیراؤ کرے گی۔
کانگریس مواصلات محکمہ کے سربراہ رنديپ سنگھ سرجےوالا نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ کانگریس کے کارکن



پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی قیادت میں دہلی میں ریزرو بینک کا گھیراؤ کرنے کے ساتھ ہی اس کے 25 دیگر علاقائی دفاتر کا بھی گھیراؤ کریں گے۔

پارٹی کے جنرل سکریٹری، کانگریس ورکنگ کمیٹی کے ارکان، ریاستی صدور اور پارلیمانی پارٹی کے رہنماؤں کی قیادت میں پارٹی کارکن ملک بھر میں ریزرو بینک کا گھیراؤ کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.